counter easy hit

حکومت لاہورکو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے :عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)حکومت لاہور کو پیرس بنانے میں لگی ہوئی ہے۔جنوبی پنجاب کا سارا فنڈ لاہور پر استعمال کیاجارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران عوام پر رحم کریں اوراپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں