counter easy hit

گڈگورننس قوم کے کسی کام نہ آئی،عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)قوم کو دال کی جگہ مرغی استعمال کرنیوالے وزیرخزانہ اسحاق ڈار ٹماٹروں کے نعم البدل سے متعلق بھی آگاہی دے دیں کیونکہ ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں پنجاب حکومت کی گڈگورننس قوم کے کسی کام نہ آئی۔ان خیالات کا اظہار عمر فاروق رانجھا صدر پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا اٹھنے والا طوفان عید پرسونامی بنتا نظر آرہا ہے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے تمام اعلانات ہوا میں معلق ہو کر رہ گئے ہیں