counter easy hit

خواجہ آصف نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا : عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)وفاقی وزیر خوا جہ آصف نے شیریں مزاری کے خلا ف تو ہین آمیز کلمات ادا کر کے نہ صرف شیریں مزاری بلکہ قوم کی تمام بہنوں اور بیٹیوں کی تذ لیل کی ہے،جو کسی طور قا بل معا فی نہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکو مت ایک طرف خوا تین کو با اختیار بنا نے اور ان کے حقو ق کے تحفظ کے بلند وبانگ دعوے کر تی ہے تو دوسری طر ف اپنی کابینہ میں ایسے افراد کو نما ئندگی دے رکھی ہے جو عورت کی عزت کر نا ہی نہیں جا نتے۔ خواجہ آف نے قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔یہ صورتحال لمحہ فکریہ ہے