counter easy hit

پنجاب کی زمین میں بھٹوخاندان کا خون شامل ہے، عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیورو چیف)بلاول بھٹو کے استقبال نے آمریت کی گود میں پلنے والوں کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ، بلاول پنجاب کو پیپلزپارٹی کا قلعہ بنا دینگے ، پنجاب کی زمین میں بھٹوز کا خون شامل ہے۔