counter easy hit

سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا

سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا
Umair baigپیرس(ایس ایم حسنین) پیرس کی سماجی و کاروباری شخصیت اور پریس کے مشہور فوٹو گرافر عمیر بیگ کے چچا وقار بیگ کے گھر ان کے دادا کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا آج بھی تانتا بندھا رہا۔

amjad 372502_17782506تعزیت کرنےوالوں میں فرانس میں موجود پاکستانی تارکین وطن کی کثیر تعداد موجود تھی جنہوں نے مرحوم کیلئے فاتحہ خونی کی اور عمیر بیگ اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔اللہ تعالی ان کے دادا جی کی مغفرت فرمائیں اور ان کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطا فرمائیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website