counter easy hit

برطانیہ کو دیئے گئے ثبوت ملک دشمنی کی ہیں تو اعتراض نہیں: الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لاہور (جیوڈیسک) ایک انٹرویو میں الطاف حسین نے کہا کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی جانب سے ان کے خلاف برطانیہ کو ثبوت دینے کی اطلاعات ہیں اگر ثبوت ملک دشمنی کے ہیں تو ان کی فراہمی پر کوئی اعتراض نہیں۔

ایم کیو ایم قائد نے کہا کہ صولت مرزا کو بہت پہلے متحدہ سے نکال دیا گیا تھا اس کی معافی کیلئے گورنر سندھ کے خط کا علم نہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیتھ وارنٹ کے بعد مجرم کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ایک سوال پر الطاف حسین نے کہا کہ لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں تاہم گورنر سندھ کو ہٹائے جانے کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔