counter easy hit

اماراتی ایئر لائن نے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی

پاکستانی عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، اماراتی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے ٹکٹوں کی قیمت میں زبردست کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک اماراتی ایئر لائن نے موسم سرما کی چھٹیوں میں سیاحت یا آبائی شہروں میں واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی ہے۔ مسافر ایئر لائن کی جانب سے دی گئی رعایتی آفر سے 19 دسمبر تک تک فائدہ اٹھاسکیں گے۔ کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک خریدی گئی رعایتی ٹکٹوں پر 31 مئی 2021 تک بھی سفر کیا جاسکے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website