yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی کچہری میں فائرنگ 2افراد کے جاں نبحق ہونے کی اطلاع

Web Editor March 28, 2018March 28, 2018 1 min read
Two people were shot dead from firing in Rawalpindi court
Share this:

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی کچہری میں فائرنگ سے 2افراد جاں نبحق فائرنگ سیشن کورٹ کے احاطے میں ہوئی زرائع

WhatsApp Image 2018-03-28 at 2.05.01 PM Two people were shot dead from firing in Rawalpindi courtراولپنڈی کے جوڈیشل کمپلیکس (نیو کچہری) میں قتل کے مقدمے میں پیشی کے لیےلائے گئے 4 قیدیوں پر مخالف فریق کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک قیدی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور کو بھی مار دیا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام کی عدالت کے باہر بطور گواہ پیشی کے لیے آنے والے عبدالستار خان نے ملزمان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو قیدی زخمی ہو گئے جبکہ قیدیوں نے حملہ آور سے اسلحہ چھین کر اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

قیدیوں کی فائرنگ سے ہلاک گواہ کو سر پر گولی لگی اور وہ دم توڑ گئے جبکہ زخمی قیدیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ فہیم نامی قیدی راستے میں دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی آر پی او سمیت پولیس کی بھاری نفری جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئی اور زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سول لائنز پولیس کے مطابق دونوں گروہوں میں پرانی رنجش چلی آ رہی تھی جبکہ نیوکچہری میں گواہی کے لیے آئے ہوئے حملہ آور عبد الستار خان کے پاس دو پستول تھے جن سے انھوں نے ایک قیدی کی جان لی جبکہ خود ان کی جان بھی چلی گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور کچہری کے داخلی راستوں پر تعینات پولیس اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ تھانہ سول لائنز پولیس کی جانب سے 2015 کے ایک مقدمے میں گرفتار ملزمان کو جیل سے لایا گیا تھا اور مقدمے میں شہادت کے لیے فائرنگ کرنے والے ملزم کو بطور گواہ عدالت نے بذریعہ سمن بلایا تھا۔

جوڈیشل کمپلیکس (نیو کچہری) کے داخلی راستوں میں پولیس کی جانب سے سخت چیکنگ اور واک تھرو گیٹ لگائے گئے تھے جس کے باوجود اسلحہ بردار افراد بآسانی اسلحہ کچہری میں داخل ہونے پر وکلا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا۔

بعد ازاں پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور عبدالستار خان کے اسلحے سمیت جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے کا سراغ لگا لیا گیا ہے جو وکیل کی گاڑی میں بیٹھ کرجوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہوا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ وکلا برادری گاڑی کی چیکنگ نہیں کرنے دیتے اور وکلا کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے ہوئے کسی بھی فرد کو چیک کرنے نہیں دیا جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Stars can tell the right age of marriage
Previous Post ستارے شادی کی صحیح عمر بتا سکتے ہیں
Next Post ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
T-Twenty20; Pakistan Women's Team defeated Sri Lanka by one wicket

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.