counter easy hit

غلطی سے سرحد پار جانیوالے دو کشمیری طلبا پاک فوج کے حوالے

دو نوں طلبا 23 مئی کو نیلم ویلی میں غلطی سے ایل او سی عبور کر کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے تھے۔

Two Kashmiri students accidentally crossed border handed over to Pak army

Two Kashmiri students accidentally crossed border handed over to Pak army

مظفر آباد: بھارتی حکام نے غلطی سے ایل او سی عبور کرنے والے آزاد کشمیر کے دو طلبا کو ٹیٹوال سیکٹر میں چلہانہ کراسنگ پوائنٹ پر پاک فوج کے حوالے کر دیا، اس موقع پر آزاد کشمیر انتظامیہ، طلبا کے ورثا اور پولیس افسر بھی موجود تھے ، دونوں طلبا 23 مئی کو نیلم ویلی میں غلطی سے ایل او سی عبور کر کے مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے تھے جہاں انہیں بھارتی فوج نے چھ روز تک حراست میں رکھا، 14 سالہ وصالت اور افتخار کا تعلق وادی نیلم کے گائوں سماری تربن جورا سے ہے ، بچوں کے والدین کا کہنا تھا کہ وہ پاک فوج اور حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں جن کی کوششوں سے ان کے بچھڑے بچے انہیں دوبارہ مل گئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website