counter easy hit

تعلیمی اداروں میں دو اہم دنوں کی چھٹیاں بحال کر دی گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،، تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سندھ میں امتحانات اور چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،، امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل اور چھُٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہوں گی،، تعلیمی اداروں میں یوم قائد اور 11 ستمبر بھی منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا،، تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سندھ میں امتحانات اور چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،، امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل اور چھُٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہوں گی،، تعلیمی اداروں میں یوم قائد اور 11 ستمبر بھی منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،، امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل اور چھُٹیاں یکم مئی سے 30 جون تک ہوں گی۔ یوم کشمیر ، یوم پاکستان، عید میلاد النبی ﷺ اورعرس شاہ لطیف پر تدریسی عمل معطل رہے گا اور تقریبات منائی جائیں گی،، سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم قائد اور 11 ستمبر بھی منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق تعلیمی اداروں کے اوقات کارتبدیل کر دئے گئے ہیں جس کے تحت تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک ہوں گے۔ تعلیمی اداروں میں اُساتذہ 3 بجے تک رہنے کے پابند ہوں گے۔ تعلیمی اداروں میں قومی دنوں میں تدریسی عمل معطل رہے گا جبکہ قومی دنوں کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا،، ای درہے کہ 11 ستمبر اور قائداعظم ڈے کی چھٹی کبھی ہوا کرتی تھی اور جسے بعد میں بند کر دیا گیا تھا ،،