بنوں: غوریوالہ میں افغان مہاجر کیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد کی ہوئی ہیں۔

Two bodies recovered from the Afghan refugee camp in Bannu
بنوں میں افغان مہاجرکیمپ سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کوشناخت کے لیے فوری طورپراسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ قتل کی اصل وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔








