counter easy hit

تیونس کے ہیکرز نے پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

Hack Website

Hack Website

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سینیٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، تیونس کے ہیکرز نے ویب سائٹ پر مغرب مخالف مواد اپ لوڈ کر دیا تاہم پاکستانی ہیکرز نے ویب سائٹ کو بحال کر دیا۔

تیونس کے ہیکرز نے پاکستان کے ایوان بالا کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا، ہیکرز نے ویب سائٹ پر مغرب مخالف مواد اپ لوڈ کر دیا تاہم پاکستانی ہیکرز نے ویب سائٹ کو بحال کر کے متنازع مواد ہٹا دیا۔

فلاگا ٹیم تیونسیا گروپ اپنے اسرائیل مخالف جذبات کے باعث مشہور ہے، یہ گروپ اکثر اسرائیلی سائٹس کو نشانہ بناتا رہتا ہے۔