counter easy hit

شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی جرات اوربہادری کو سلام، قاری فاروق احمد گورسی

 

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر شہید نعمان اکرم کی شہادت اور ان کی جرات اوربہادری سے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر انھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت مند قوم کے بہادر سپوت ایسے ہی ہوا کرتے ہیں ۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید نے پوری قوم کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کر کے لازوال کرداراداکیا۔

اللہ تعالیٰ ان کے اہلخانہ اور والدین کو صبرجمیل عطا فرمائیں اور ان کی جرات وبہادری سے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین

 

 

TRIBUTE TO NAUMAN AKRAM SHAHEED

TRIBUTE TO NAUMAN AKRAM SHAHEED BY QARI FAROOQ AHMED GORSI, Member, Executive, PPP, Punjab, Council

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website