counter easy hit

پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے

Trials of Pakistan team will be October 13

Trials of Pakistan team will be October 13

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔

ملائیشیا میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کےلیےقومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے جہاں ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔

اس سے پہلے پاکستان سینئر اور جونئیر ہاکی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 8 سے 10 اکتوبر تک کھیلی جا ئے گی ۔

قومی ٹیم 20 سے 30 اکتوبر ایشین چیمپئنز ٹرافی اور جونئیر ٹیم 31 اکتوبر سے 6 نومبر ملائیشیا میں جوہر کپ میں حصہ لے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website