
Trial Version of white hair to black
اگر کسی کے بال وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہوں تو اسطخدوس (جڑی بوٹی ہے عام پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے) چھ گرام ایک کپ پانی میں پانچ منٹ پکا کر صبح وشام پئیں انشاءاللہ آہستہ آہستہ بال واپس کالے ہونا شروع ہو جائیں گے یہ نسخہ کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کریں۔








