counter easy hit

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ : خواجہ سرا میاں بیوی کے ہاں بچے کی پیدائش۔۔۔ ڈاکٹر کون تھا اور اس کا سارے عمل میں کیا کردار رہا ؟ناقابل یقین خبر

لندن (ویب ڈیسک) دنیا میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، برطانیہ میں رہائش پزیر ایک خواجہ سراء جوڑے نے بچے کو جنم دے دیا، جس کے لیے سپرمز بھی ایک خواجہ سراء نے عطیہ کیے اور ان سپرمز کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کا مرحلہ بھی ایک خواجہ سراء ڈاکٹر کے ہاتھوں ہی طے پایا۔

 

خان صاحب کا اسکینڈل سامنے لانے کی دھمکیاں دینے والی حریم شاہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ۔۔۔۔ موصوفہ کی ایسی شخصیت کی گود میں بیٹھے ہوئے تصاویر سامنے آگئیں کہ ہر طرف شور مچ گیا

میل آن لائن کے مطابق 39سالہ ریوبین شارپ اور اس نے 27سالہ پارٹنر جے کا تعلق برطانوی شہر برائٹن سے ہے۔ ریوبین پیدائشی طور پر عورت تھی تاہم 12سال قبل اس نے جنس تبدیل کرالی اور مرد بن گئی۔ چند سال اس کی ملاقات جے سے ہوئی جو خود ایک خواجہ سرا ءتھا تاہم وہ خود کو نہ مرد کہتا ہے نہ عورت سمجھتا ہے۔ ریوبین اور جے نے ایک سال قبل بچہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیا اور فیس بک کے ذریعے سپرمز حاصل کرنے کی اپیل کی۔ اس اپیل کے جواب میں ایک خواجہ سراء، جو مرد سے عورت بنا تھا، نے انہیں سپرمز عطیہ کر دیئے جو ایک خواجہ سراء ڈاکٹر نے براہ راست ریوبین کے رحم میں انجیکٹ کر دیئے اور وہ حاملہ ہو گئی۔ اب ان کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہو گئی ہے۔ بچے کی پیدائش پر ریوبین کا کہنا تھا کہ ”اب میں سمجھتی ہوں کہ ہم مکمل ہو گئے ہیں۔ بچہ پیدا کرنے کے لیے حاملہ ہونے سے 6ماہ قبل مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹا سٹرون کے انجکشن لینے بند کر دیئے تھے تاکہ میں حاملہ ہو سکوں۔ بچے کی پیدائش پر میرے اور جے کے گھر والے بھی بہت خوش ہیں۔“

transgender, wife, and, husband, got, child, a, miracle, in, medical, science, history

transgender, wife, and, husband, got, child, a, miracle, in, medical, science, history

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website