counter easy hit

فلم ’دی بیلکو ایکس پیریمنٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری

خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم “دی بیلکو ایکس پیریمنٹ”کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔

Trailer released of the Film "The belko experiment"

Trailer released of the Film “The belko experiment”

گریگ میک لین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک خوفناک آفت کا شکار ہوکر اپنے دفتر کی عمارت میں قید ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جوین گلیگر،ٹونی گولڈ ون،ایڈریا ارجونا، ڈیوڈ ڈیل ریو، جوش برینر اور سیان گن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔گیمز گن اور پیٹر سیفران کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنسی خیزمناظر سے بھرپور یہ فلم 17مارچ 2017کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website