counter easy hit

ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں: سعد رفیق

Toddler courage

Toddler courage

خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹھمکا پارٹی والوں میں جرات ہے تو رائے ونڈ جا کر دکھائیں۔ کہتے ہیں پاناما لیکس پر وزیراعظم کا تشکیل کردہ کمیشن ہی کام کرے گا۔
لاہور: (یس اُردو) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ رائیونڈ جانے کی باتیں کرنے والے سن لیں انہیں بھی بنی گالا کا راستہ آتا ہے۔ تحریک انصاف ٹھمکا پارٹی بن چکی ہے۔ پاناما لیکس پر ہونے والی سیاست کامیاب نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس پر وزیراعظم کا تشکیل کردہ کمیشن اپنا کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام شہباز شریف اور پرویز خٹک کی حکومت کا موازنہ خود کر لیں۔