counter easy hit

ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔

 today Lala Musa.

today Lala Musa.

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازماہرتعلیم ڈاکٹرعبدالسلام نیئرکی والدہ ماجدہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل18اپریل آج صبح 10بجے تا11بجے جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ میں پڑھاجائے گا۔