counter easy hit

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، جو ملک پاکستان سے پیچھے تھے وہ آگے نکل گئے، 70سال میں جو کچھ ہوا وہ ہمارے سامنے ہے۔

To learn from past mistakes, Shahbaz Sharif

To learn from past mistakes, Shahbaz Sharif

لاہور میں اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ماضی کے ملٹری رولز کے دھچکوں کے باجود قوم میں قابلیت ہے، پاکستان کو کھویا ہوا مقام کس طرح دلوا سکتے ہیں سب کو سوچنا ہو گا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بجلی بحران کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں، قومی وسائل سے 36 سو میگا واٹ کے منصوبے لگائے جارہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website