counter easy hit

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا

To end the conduction

To end the conduction

گجرات(صغیراحمدقمر) ممتاز کاروباری شخصیت مہر عثمان عرف شاری اور مہر عامر آف لیڈز سکول کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان خواجگان میں سپردِ خاک کر دیا گیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مسجد خواجگان میں منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کیا۔ ملکی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر اہم شخصیات نے شرکت کی۔