counter easy hit

ٹی ایم اے یونین اور سنتری ورکرکے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور احتجاج کر ے گی

TMA Union

TMA Union

گجرات(انور شیخ سے )ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری خالد گل سینئر نائب صدرمشتاق بٹ،نائب صدر ارشد لعل نے اپنے مشترکہ بیان کہا ہے ٹی ایم اے یونین گجرات نے ٹی ایم او اور دیگر آفسران کو نوتس دیا تھا کہ 20اپریل تک ہمارے ملازمین کو ریگولر کرنے کے مثبت اقدامات نہ کیے گئے تو ٹی ایم اے یونین اور سنتری ورکرکے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے سامنے بھر پور احتجاج کر ے گی اور حتجاج اس وقت تک کتم نہ ہو گا جب تک وہ ملازمین کو ریگو لر کرنے کی حتمی تاریخ نہیں دین گے مزید جو 150 سنٹری ورکر وں کی سیٹیں خرد برد کی گئی ہیں جس کی وجہ سے صفائی کا نطام بری طرح متاثر ہے مقامی ایم پی اے اور معززشہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ہمار ساتھ دیں تاکہ ان سیٹوں پر سنٹری ورکر کو بھرتی کیا جائے اور شہر میں صفائی کا نظام بہتر ہو سکے