counter easy hit

آپریشن ڈرامہ ناکام لالہ موسیٰ میں تجاوزات مافیا کنٹرول نہ ہوسکا

maxresdefault. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)آپریشن ڈرامہ ناکام لالہ موسیٰ میں تجاوزات مافیا کنٹرول نہ ہوسکا بلدیہ کے درجنوں ملازم صرف مال پانی اکھٹا کرنے اور بھونڈی کرنے میں مصروف تفصیلات کے مطالبق گزشتہ دنوں اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کے حکم پر TORچوہدری تنویر گجر نے تجاوزات مافیا کیخلاف کاروائی کی لیکن تجاوزات کنٹرول نہ ہوسکی بازار یونہی بھر ے ہوئے ہیں لوگوں کو گزرنے میں متعدد مسائل کا سامنا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اخیتار DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات کیخلاف صحیح معنوں میں آپریشن کیا جائے تاکہ تجاوزات کا خاتمہ ہو سکے اور لوگوں کے مسائل ختم ہوسکیں اور یہاں پر ذمہ دار فرض شناس عملہ تعینات کیا جائے تاکہ تجاوزات کا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکے