counter easy hit

بلوچستان کے علاقے تربت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد، گولیاں مار کر قتل کیا گیا

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سے ہے۔

Three people's dead body were recovered from Turbat area of Balochistan, were killed with bullets

Three people’s dead body were recovered from Turbat area of Balochistan, were killed with bullets

تربت: لیویز حکام کے مطابق لاشیں تربت کے علاقے ہوشاب سے ملی ہیں، جن کی شناخت محمد سلیم، اللہ ودھایا اور نادر حسین کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا جبکہ مارے جانے والے افراد کا تعلق پنجاب کے علاقے رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے۔ لیویز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل چار افراد کو پنجگور کے علاقے سے ٹیوب ویل کے لیے بورنگ کرتے ہوئے اغوا کر لیا گیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website