counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا

Three people

Three people

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں زخمی ہونے تین افراد کو لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ننکانہ کے موٹر سائیکل سوار اقبال اور حنیفا ں بی بی زوجہ غلام علی کو سر پر شدید چوٹ لگنے اور سرداراں بی بی زوجہ چراغ دین محلہ کیارہ صاحب ننکانہ صاحب کی ٹانگ ٹوٹنے پر انہیں تشویش ناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ سے لاہور ہسپتال ریفر کر دیا ۔