counter easy hit

بریکنگ نیوز : صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی اچانک اسپتال منتقل ۔۔ ۔۔۔ راولپنڈی سے تشویشناک خبر آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی طبی معائنے کیلئے سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی پہنچ گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی ایم ایچ ہسپتال کا دورہ کیا جہاں صدرمملکت اپنا طبی معائنہ کرائیں گے،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ تھے۔