counter easy hit

مسلسل سر جھکائے رکھنے سے گردن کی تکلیف ہو سکتی ہے، ماہرین

میسج کریں لیکن انداز صحیح اپنائیں، سر جھکا کر موبائل سے ٹیکسٹ کرنا صحت کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ،اس لیے انداز بدلیں اور مشکلات سے بچیں۔

There may be pain from the neck leaning continuous tone, experts

There may be pain from the neck leaning continuous tone, experts

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سر جُھکا کر مسلسل میسج کرنے سے گردن پر مخالف سمت سے جو وزن پڑتا ہے ،اس کی وجہ سے گردن کے مہروں کے درمیان سوجن پیدا ہوتی ہےجو گردن ،سر اور کمر میں درد کی وجہ بنتی ہے ۔صرف یہ ہی نہیں ،اس انداز سے سانس لینے میں دشواری کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔ ان بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنی عادت بدل لیں، اس کام کے لئے صحیح انداز اپنائیں، موبائل کو آئی لیول پر لا کر میسیج ٹائپ کریں اور پڑھیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website