counter easy hit

پیرس۔ فضل مغل پر لگائے گئے تمام ال‍زامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ حاجی ابرار اعوان

Asif Javed Atif mujhaid Abrar awan PTI France

Asif Javed Atif mujhaid Abrar awan PTI France

پیرس۔(نمائندہ خصوصی ) پچھلے دنوں کچھ لوگوں نے ہمارے ایک ساتھی فضل مغل پر الزامات لگائے ہیں کہ فضل مغل کا پارٹی میں موجود خواتین کے ساتھ رویہ مناسب نہیں اور وہ ان کو بدنام کرنے میں ملوث ہے اور ساتھ ہی پارٹی کے کچھ سینئر اور معزز لوگوں پر اس کی پشت پناہی کا الزام بہی لگایا گیا. ہم سب اس گہٹیا غلیظ پراپیگنڈا کی شدید مذمت کرتے ہیں. فضل مغل ایک انتہائی شریف النفس، محنتی اور نظریاتی کارکن ہے جس کا مقصد ہمیشہ پارٹی اور ملک کی بہتری رہا ہے. یہ گہٹیا پراپیگنڈا کرنے والوں نے صرف اپنی سوچ اور تربیت دکھائی ہے. اگر ان کے پاس ایسا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں ہم ہر فورم پہ سامنا کرنے کو تیار ہیں.