counter easy hit

شوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں، عارفہ صدیقی

لاہور:  نامور گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی نے کہا ہے کہ میرا شوبز کی دنیا میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

There is no intention to return to the showbiz, Arifa siddiquiعارفہ صدیقی نے ایک ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا شوبز کی دنیا میں اب واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، وہ اپنے موجودہ حالات سے مطمئن ہوں اور پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میوزک میرا شوق ہے جو برسوں سے جاری ہے، ضروری نہیں کہ میں اپنا شوق گلوکارہ بن کر ہی پورا کروں یا گلوکارہ کے طور پر کام کروں۔