counter easy hit

گوجرانوالہ میں نادرا آفس داخل ہونے والا برقع پوش نوجوان گرفتار

The young veiled arrested the NADRA office in Gujranwala

The young veiled arrested the NADRA office in Gujranwala

گوجرانوالہ میں نادرا رجسٹریشن آفس پر تعینات سیکیورٹی گارڈز نے دفتر میں داخل ہونے والے ایک مشکوک برقع پوش کو روکا۔ جس نے ناصرف برقع اور لیڈیز جوتے پہن رکھے تھے بلکہ عورتوں کے لیے مخصوص پرس بھی اٹھا رکھا تھا۔ پوچھ گچھ کے دوران انہیں معلوم ہوا کہ وہ عورت نہیں بلکہ مرد ہے، گارڈز نے مشکوک شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے  شخص کی شناخت کلیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے اور اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔دوسری جانب کلیم اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ 5 روز سے نادرا آفس کے دھکے کھارہا تھا، ٹوکن نہ ملنے پر اسے مجبوراً ایسی حرکت کی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website