counter easy hit

دنیا کی سب سے چھوٹی کار ایک لاکھ 60ہزار ڈالر میں فروخت

The world's smallest

The world’s smallest

میامی ……امریکی ریاست فلوریڈا میں دنیا کی سب سے چھوٹی کار ایک لاکھ 60ہزار ڈالر میں فروخت کردی گئی ہے۔
فلوریڈا کے آکشن ہاؤس ساؤتھ بے میں نیلام ہونے والی پیل پی50 تین پہیوں اور ایک دروازے پر مشتمل دنیا کی سب سے چھوٹی کار ہے جس کا نام 2010میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا جاچکا ہے۔ماہرین کے مطابق اس ننھی سی کار کی اونچائی صرف54انچ ہے جبکہ اس کی چوڑائی 41انچ ہے جس کو چلانا ناصرف لطف کا باعث ہے بلکہ اس کی فیول اکنامی بھی بہت اچھی ہے۔واضح رہے اس آکشن میں مزید 100جدید گاڑیاں بھی نیلامی کے لئے پیش کی گئی ہیں۔