yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر

MH Kazmi December 13, 2016 1 min read
The world's 10 longest air travel
Share this:
The world's 10 longest air travel
The world’s 10 longest air travel

فضائی سفر کی آسائش نے دنیا میں فاصلوں کو کم کردیا ہے جس کے ذریعے جہاز کے سفر سے دنیا میں کسی بھی مقام پر کم وقت میں پہنچا جاسکتا ہے لیکن کچھ فضائی سفر بہت طویل ہیں جن میں سے 10 سفر کا احوال آپ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔

آسٹریلیا کی ہوائی سروس قنطاس ایئرویس برطانیہ سے آسٹریلیا کے لیے پہلی ڈائریکٹ فلائٹ شروع کرنے جارہی ہے جو برطانوی شہر لندن سے سیدھے آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں لینڈ کرے گی لیکن یہ پروجیکٹ 2018 میں مکمل ہوگا جب کہ 9 ہزار میلز کا یہ سفر طے کرنے کے لیے طیارے کو 17 گھنٹے درکار ہوں گے جو دنیا کو دوسرا طویل ترین سفر ہوگا۔

اس وقت دنیا کے 10 طویل ترین فضائی سفر میں پہلے نمبر پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کا سفر ہے جو 8 ہزار 824 میل ہے اس فضائی سفر میں 17 گھنٹے 25 منٹ لگتے ہیں۔

دوسرا طویل فضائی سفر سان فرانسسکو سے ملائیشیا کے سٹی اسٹیٹ سنگاپور کا ہے جو 8 ہزار 446 میل کا فاصلہ ہے اور اس فضائی سفر میں 17 گھنٹے 155 منٹ لگتے ہیں۔

ٹیکساس  کے شہر ڈیلاس سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا فضائی سفر دنیا کا تیسری طویل ترین فضائی سفر شکار کیا جاتا ہے جس میں 8 ہزار 578 میل کا فاصلہ 16 گھنٹے 55 منٹ میں مکمل ہوتا ہے۔

 دنیا کا چوتھا طویل ترین فضائی سفر جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ سے جارجیا کے شہر اٹلانٹا کا ہے جس کا فاصلہ 8 ہزار 439 میل ہے اور اسے طے کرنے میں 16 گھنٹے 55 منٹ درکار ہوتے ہیں۔

 متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی سے کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کا سفر دنیا کا پانچواں طویل ترین فضائی سفر کہلاتا ہے جس کا فاصلہ 8 ہزار 390 میل ہے اور اس میں 16 گھنٹے 45 منٹ لگتے ہیں۔

 متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی سے ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کا فضائی سفر چھٹا بڑا سفر کہلاتا ہے جس میں 8 ہزار 168 میل کا فاصلہ 16 گھنٹے 45 منٹ میں مکمل ہوتا ہے۔

 دنیا کا ساتویں طویل فضائی سفر قطر کے دارالحکومت دوہا سے لاس اینجلس تک کا ہے جس کے لیے 8 ہزار 306 میل کا فاصلہ 16 گھنٹے 15 منٹ میں طے ہوتا ہے۔

 لاس اینجلس سے سعودی عرب کے شہر جدہ کا 8 ہزار 332 میل کا فضائی سفر 16 گھنٹے 40 منٹ میں مکمل ہوتا ہے جو آٹھواں بڑا فضائی سفر ہے۔

 دبئی سے لاس اینجلس تک دنیا کا نواں بڑا فضائی سفر ہے جو 8 ہزار 339 میل کا فاصلہ ہے اور اسے طے کرنے میں 16 گھنٹے 15 منٹ درکار ہوتے ہیں۔

 دنیا کا 10 واں طویل فضائی سفر بھارت کےشہر نئی دلی سے سان فرانسسکو تک کا ہے جس کا فاصلہ 9 ہزار 400 میل کا ہے اور اسے بذریعہ جہاز طے کرنے میں 15 گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Major Aqba of Pakistan Army appointed as the first instructor in the British Sand Hurst Academy
Previous Post پاک فوج کے میجرعقبہ برطانیہ کی سینڈہرسٹ اکیڈمی کے پہلے پاکستانی انسٹرکٹر مقرر
Next Post انوشکا نے فواد سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ ہی دی
Anushka Sharma breaks silence over friendship with Fawad khan

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.