yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
The World Cup will be a big trophy
Share this:

The World Cup will be a big trophy

کرکٹ ورلڈکپ میں آج میزبان انگلینڈ اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،میزبان انگلینڈ پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبرہے۔

میزبان انگلینڈ میگاایونٹ میں سری لنکا کی لنکا ڈھانے کو تیار،ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم صرف ایک پوائنٹ کے فرق سے تیسرے نمبر پر ہے، انگلینڈ کے 5میچوں کے بعد 8پوائنٹ ہیں،،نیوزی لینڈ کے 9پوائنٹ ہیں جبکہ آسٹریلیا10پوائنٹ کیساتھ سرفہرست ہے۔ سری لنکا کے 5میچوں کے بعد 4پوائنٹ ہیں اوراس کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں، سری لنکا کو سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے فتح ضروری ہے- دوسری جانب جمعرات کوبنگلہ دیش آسٹریلیا سے اہم میچ ہارگیالیکن بنگالی ٹائیگرزنے بتادیا کہ میچ میں لڑا کیسا جاتا ہے، آسٹریلیا کی مضبوط باؤلنگ کے سامنے بھی 333رنز بناڈالے، بنگلہ دیش48رنز سے شکست کھا گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5وکٹوں پر381رنز کاپہاڑجیسا مجموعہ جڑا،ڈیوڈ وارنر کے بلے نے رنز پررنز اگلے،،آسٹریلوی نے 166رنز کی دھواں داراننگز کھیلی۔ عثمان خواجہ نے 89،کپتان ایرون فنچ نے 53 اورمیکسویل نے تیزرفتار32رنز بنائے، بنگلہ دیشنے بڑے ہدف کے تعاقب میں شاندار بیٹنگ کی لیکن فتح پانے میں ناکام رہے۔

مشفیق الرحیم نے شاندارناقابل شکست سنچری جڑی،محمداللہ نے 69،تمیم اقبال نے 62 اورشکیب الحسن نے 41رنز بنائے،بہترین بیٹنگ کے باوجود بنگالی ٹیم ہدف تک نہ پہنچ سکی اور333رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،، آسٹریلیا مچل اسٹارک ،کولٹرنائل اورسٹونس نے 2،2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ آسٹریلیا 6میچوں میں 10پوائنٹس کیساتھ ٹیبل پرپہلے نمبرپرآگیا، بنگلہ دیش کے 6میچوں کے بعد 5پوائنٹ ہی رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Passengers are sitting in the first row of government: Khawaja Mohammad Asif
Previous Post حکومت کی پہلی صف میں مسافر بیٹھے ہیں:خواجہ محمد آصف
Next Post کامیاب سفارتکاری،پاکستان نے بھارتی سازش ناکام بنادی
Successful diplomacy, Pakistan failed Indian conspiracy

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.