بیلجیئم میں دنیا کا سب سے بڑا اور بدبودار پھول کِھل اٹھا ،شہریوں کی بڑی تعداد نے بوٹینیکل گارڈن کا رخ کرلیا۔

The world biggest and smelly flower blossomed in Belgium
یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے اور اس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔ پودے کی اس نایاب قسم کی مجموعی عمر چالیس سال ہوتی ہے جس پر صر ف ایک پھول دو یا تین دِن کے لیے ہی کِھلتا ہے۔ یہ پودا درحقیقت انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے جس کے پھول کودنیاکا سب سے بڑا پھول تصور کیا جاتا ہے۔








