counter easy hit

دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز، 24 جولائی ہارر فلم

The Vatican Tapes

The Vatican Tapes

لاس اینجلس : ہارر فلموں کے شائقین کے لیے خبر یہ ہے کہ خوف ناک مناظر سے بھرپور فلم دی ویٹیکن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

سنسنی خیز اور ڈراؤنے مناظر سے بھری فلم دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر تو ابھی دیکھا جا سکتا ہے مگر پوری فلم کے لیے 24 جولائی تک کا انتظار کرنا ہو گا۔