counter easy hit

نظر انداز شدہ سہواگ نے چپ سادھ لی

ممبئی:  سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے ہیڈ کوچ کی پوسٹ کیلیے نظر انداز ہونے کے بعد چپ سادھ لی۔

The unbelievable Sehwag took the silence

The unbelievable Sehwag took the silence

وریندر سہواگ روی شاستری کی انٹری سے قبل ہیڈ کوچ کی ذمہ داری کیلیے مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا تھا لیکن بعد یہ عہدہ شاستری کو دے دیا گیا، جب سہواگ میڈیا کے سامنے آئے تو ان سے اس بارے میں سوالات کیے گئے تاہم انھوں نے گھما پھرا کر پوچھے جانے والے ان سوالات کا جواب دینے کے بجائے صرف اتنا کہا کہ اگر مجھ سے کوئی سوال کرنا ہے تو صرف ٹی وی پروگرام ’امید انڈیا‘ کے بارے میں کیا جائے جس کی میں تشہیر کررہا ہوں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website