yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہید کی قبر کشائی کا سچا واقعہ

MH Kazmi May 2, 2019 1 min read
The true incident of the martyrdom of martyrs
Share this:

تیس سال پہلے میرا ایک دوست محکمہ انہار میں سپرنٹنڈنٹ انجینیر تھا ،اسکا ایک بیٹا بھی تھا ،بد قسمتی سے وہ لڑکا پاگل تھا، جسکو اکثر اس کے گھر والے باندھ کے رکھتے تھے ،باندھتے اس لیۓ کہ وہ پھر گھر والوں کو مارتا تھا اور گھر کی اشیا کی توڑ پھوڑ کرتا تھا. ایک روز نوکر کی بے توجہی کی وجہ سے پاگل لڑکا ڈرائینگ روم میں گھس گیا ،اور ہزاروں روپے کا نقصان کر ڈالا ،دوست اس لڑکے کو اٹھا کے میرے پاس لے آیا ،اور روتے ہوۓ مجھسے کہنے لگا. ڈاکٹر صاحب اسکا کچھ کریں ،اسنے ہماری ناک میں دم کیا ہوا ہے، اپ اسکا کوئی علاج کریں ورنہ میں اسکو جان سے مار دونگا. میں نے اسے سمجھاتے ہوۓ کہا کہ الله سے ڈرو ایسی بات مت کرو ورنہ قیامت کے دن تم سزا کے مستحق ہونگے، تمہارا یہ عمل تمھارے لیۓ سزا کا سبب بنےگا. میری بات سن کر میرا وہ دوست کہنے لگا، مرنے کے بعد (نعوز باللہ) کس نے جینا ہےاور کون پوچھے گا ،میں اسکی بات سن کر چپ رہا کے کہیں یہ مزید کفریہ کلمات نہ بولے. کچھ دن کے بعد میرا یہ دوست ڈیرہ غازی خان کینال کے معائنہ کے لیۓ گیا اس نے وہاں ایک جگہ مزدور جمع دیکھےاور ان کا شور سن کروہ مزدوروں کے پاس گیا اور وجہ پوچھی. انہوں نے بتایا کے نہرکی تہ میں ایک انسانی جسم کا حصّہ نظرآ رہا ہے، وہ بہت حیران ہوا اور خود اس جگہ پر گیا اور اوپر کی مٹی ہٹانے کو کہا مٹی ہٹانے پر ایک انسانی لاش برآمد ہوئی، اس لاش میں دو باتیں حیران کن تھیں. ایک تو اس کے کپڑے خون آلود تھے، اس سے اندازہ ہوا کہ یہ کسی شہید کی لاش ہے، اور دوسری بات اس کے منہ کے اوپر ایک پھل نما چیز رکھی ہوئی تھی جس میں سی کچھ وقفے کے بعد لاش کے منہ میں کچھ قطرے ٹپک رہے تھے. نہر کی گہرائی ٢٠ فٹ تھی اور نعش اس سے بھی زیادہ گہرائی میں تھی جس سے اندازہ ہوتا تھا کہ اس آدمی کو مرے ہوے صدیاں بیت گئی تھیں. اسی شام انجینئرصاحب نے میرے گھر آ کرپورا واقعہ سنایا، انہوں نے کہا قرآن پاک میں جو کہا گیا ہے کے شہیدوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وو تو زندہ ہوتے ہیں اور انکو رزق دیا جاتا ہے اسکی زندہ مثال میں دیکھ کے آیا ہوں. مجھے یقین ہو گیا ہے کے مرنے کے بعد بھی ایک زندگی ہے جس میں یوم حساب بھی ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہوتا تو اس شہید کو بھی زمین کھا جاتی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
True Relationship and Emotional Love - True Story
Previous Post کچے رشتے اور ادھوری محبت – سچی کہانی
Next Post حیرت انگیز انکشافات

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.