counter easy hit

سی پیک کا آزمائشی کانوائے کے پی سے ژوب پہنچ گیا

The test pack has reached the convoy of Pakistan Zhob

The test pack has reached the convoy of Pakistan Zhob

پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختونخوا کے ذریعے ژوب پہنچ گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کا آزمائشی کانوائے خیبر پختو نخوا کے راستے بلوچستان کے ضلع ژوب پہنچ گیا ہے۔

یہ کانوائے کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور ژوب سے ڈی آئی خان تک عام ٹریفک کیلئے شاہراہ بلاک کردی گئی۔ کل یہ کانوائے سیکورٹی میں کوئٹہ سے گوادر تک جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website