counter easy hit

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کا سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ

تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کا سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ
The Tehreek-e-Insaf and PML-Q decide to fight senate elections togetherلاہور: (اصغر علی مبارک) مل کر سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الٰہی کامل علی آغا اور چودھری سرور دونوں سینیٹ کی سیٹ جیتیں گے، پرویزالہٰی سینیٹ نشستیں حاصل کرنے کی حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہواہے، شاہ محمود آنے والے دنوں میں بہتر سیاسی حکمت عملی بنائیں گے