counter easy hit

انیل کمبلے اور کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارتی کوچ انیل کمبلے اور کپتان کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی بھی سامنے آگئی۔

The story in front of the quarrel between Kohli and Anil Kumble

The story in front of the quarrel between Kohli and Anil Kumble

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انیل کمبلے چائنا مین کلدیپ یادیو کو میدان میں اتارنا چاہتے تھے مگر کوہلی نے مخالفت کی، اس وقت تو کوچ خاموش ہوگئے مگر آخری ٹیسٹ میں جب کوہلی انجری کے باعث نہیں کھیل پائے اور راہنے نے قیادت سنبھالی تب کمبلے نے کلدیپ کو کھلایا، اس پر کوہلی خوش نہیں تھے، اسی وجہ سے بورڈ نے اب نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website