counter easy hit

’ دی اسپیس بِٹوین اَس‘کا نیا ٹریلر جاری

The space btuyn as'ka new trailer released

The space btuyn as’ka new trailer released

 

سنسنی خیز واقعات سے بھرپور نئی ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ‘’دی اسپیس بِٹوین اَس‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم کی کہانی ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی پیدائش مریخ پر ہوئی ہے ،تاہم خلا باز ماں باپ کے مریخ پر قیام کی وجہ سے وہ زمین نہیں دیکھ پاتا۔

اسی دوران مریخ سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس کی دوستی ایک اسکول طالب علم سے ہو جاتی ہے جس کے بعد یہ لڑکازمین پر جانے کی ٹھان لیتا ہے اور پھررونما ہونیوالے حیرت انگیز واقعات اس کی زندگی بدل دیتے ہیں۔

فلم 16دسمبر میں ریلیز کی جائے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website