counter easy hit

گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

جوہانس برگ: گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔

The South African Domestic event will be held in place of the Global T20 Leagueگلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ قبل منعقد کیا جارہا ہے، ڈومیسٹک ایونٹ کیلیے جنوبی افریقہ بورڈ نے گذشتہ دن فرنچائزز ٹیموں کے سی ای اوز کو مطلع کردیا ہے۔