counter easy hit

پروفیسرانجم کی ہمشیرہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا

The sister of Professor

The sister of Professor

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پروفیسرانجم کی ہمشیرہ اورڈائریکٹرجاویدجونیئرسکول دھامہ خالدہ بٹ دھامہ جو گزشتہ روزقضائے الہٰی سے انتقال کرگئی تھیں ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری محمدعباس میردہ،سیدسعیدشاہ،اعظم بٹ،سیدمشتاق حسین شاہ دھامہ،اصغرعلی چوہدری ،محمداسلم جنجوعہ،عطاء اللہ چیمہ سمیت معززین علاقہ کی کثیرتعدادشریک تھی،مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل 12فروری بروزجمعہ آج ان کی رہائشگاہ کوٹلہ قاسم خاں روڈ دھامہ میں صبح 10بجے شروع ہوگااور اختتامی دعا11بجے ہوگی۔