counter easy hit

اگلے 20 دن کے اندر آصف زرداری کیخلاف کیا بڑی کا رروائی ہونے والی ہے؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئندہ بیس دن آصف زرداری کی سیاست کے لیے اہم ہیں اس دوران آصف زرداری کی آئندہ سیاست کا پتہ چل جائے گا۔شریف برادران اور آصف زرداری کا موازنہ کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا شریف خاندان چوری کا مال ٹھکانے لگانا جانتا ہے لیکن آصف زرداری کو یہ ہنرنہیں آتا،


ان کے پیسے ایان علی اور ٹھیلے والوں سے مل رہے ہیں۔ ٹی وی سے گفتگو میں شیخ رشید نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ عمران خان کسی قیمت پرنوازخاندان کو این آراو نہیں دے گا ۔ انہوں نے کہا خواجہ آصف،فواد حسن فواد اور شاہد خاقان عباسی وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ، یہ لوگ این آر او کی جیتی جاگتی تصویر ہیں۔