counter easy hit

تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت کے زیراہتمام جلوس منگل ب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا

The security of Pakistan, the Jamaat Ahle rallied under

The security of Pakistan, the Jamaat Ahle rallied under

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام جشن آمدرسول ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان مشعل بردارجلوس 10ربیع الاول بمطابق 22دسمبربروزمنگل بعدنمازمغرب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا اورمین بازارسے ہوتاہوامیلادچوک جی ٹی روڈ پراختتام پذیرہوگا،جلوس کی قیادت تحریک تحفظ اسلام پاکستان،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے قائدین اور علماء کرام کریں گے،انچارج میڈیاسیل چوہدری فیصل اخترگجرنے بتایاکہ مشعل بردارجلوس بسلسلہ جشن عیدمیادالنبی ﷺ میں تحریک تحفظ اسلام پاکستان،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے کارکنان اور عاشقان مصطفی ﷺ کی کثیرتعدادشریک ہوگی