counter easy hit

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے دبئی میں شروع ہو گا

دبئی: اہم ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کیلئے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ حسن علی دوسرے ٹیسٹ میں حتمی الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔

The second Test between Pakistan and Sri Lanka will start tomorrow in Dubaiپاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ 6 اکتوبر سے دبئی میں شروع ہو گا۔ دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق حسن علی دوسرے ٹیسٹ میں حتمی الیون کا حصہ نہیں ہوں گے جبکہ ان کی جگہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ آخری ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔