yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پڑھیے نبی اکرم ﷺ کی زیارت کا ایمان افروز واقعہ

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:
Share this:

The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ عبدالرحمٰن ﺟﺎمی رحمۃ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ۔۔جب ﺣﺞ بیت اللہ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ اسی رات ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ نبی ﺍﮐﺮﻡ صلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ نصیب ﮨﻮئی اور امیر مکہ کو ﺁﭖ صلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ وآلہ ﻭﺳﻠﻢ نے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ (ﺟﺎمی رحمۃ الله علیہ) ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩینا-حکم سُن کر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ اعلان کروا دیا کر مولانا ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ کی مدینہ میں داخلے پر پابندی لگا ﺩﯼ جائے- ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ بڑے پائے کے ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ صلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺗﮭﮯ- ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ نبی اکرم صلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﺎﻟﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼُﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ کی ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ- بعض ﺳﯿﺮﺕ ﻧﮕﺎﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ بھی ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ بعض ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﻮﮌ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ کی ﮐﮭﺎﻝﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ نبی پاک صلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺎ – ﺟﺐ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی پاک صلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ بالکل نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ – ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺩﻭﮌﺍﺋﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ اللّه علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ سختی ﺳﮯ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ – ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی ﺍﮐﺮﻡ صلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮئی –ﺁﭖ صلی الله ﻋﻠﯿﮧ وآلہ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ: “ﺟﺎمی کوئی ﻣﺠﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ لیے ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﮯ رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ کچھ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮭﮯ ہوئے ﮨﯿﮟ،ﺟﻦ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮِ انور ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﭘﮍھ لیے ﺗﻮ مجھے ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﮯ باہر ﻧﮑﻞ ﮐﺮ جامی سے ﻣﺼﺎﻓﺤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ لہذا اسے ہر حال میں روکو!” پھر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺁﭖ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ –پھر امیر مکہ نے مولانا جامی رحمتہ الله علیہ سے پوچھا کہ آخر وہ کون سی نعت ہے جو آپ روضۂ رسول صلی اللّه علیہ وسلم پر سنانا چاہتے تھے؟ مولانا جامی رحمتہ الله علیہ نے روتے ہوئے یہ چند اشعار پڑھے –….تنم فرسودہ جاں پارہ زِ ہجراں یا رسول اللہ…….دلم پُر درد آوارہ زِ عصیاں یا رسول اللہ…….شب و روز از شکیبائی ز حد گشتم تمنائی!……بخلوت سوئے من آئی خراماں یا رسول اللہ……چوں سوئے من گزر آری منِ مسکیںزِ ناداری……..فدائے نقشِ نعلینت کنم جاں یا رسول اللہ……..زِ کردہ خویش حیرانم سیاہ شد رُو ز عصیانم…….پشیمانم پشیمانم پشیماں یا رسول اللہترجمہ: ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! آپ کے ہجر و فراق اور جدائی سے میرا جسم بے حال اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! نافرمانیوں اور گناہوں کی وجہ سے میرا دل مُرجھا کر در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔‘‘’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! دن رات انتظار کر کے میرا پیمانہ صبر لبریز ہو چکا ہے۔ آقا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! کرم نوازی فرمائیے اور میری تنہائی میں تشریف لائیے (اور میرے قلب و رُوح کوتازگی عطا فرمائیے) ‘‘’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! جب آپ مجھ مسکین و نادار کے غریب خانے پر قدم رنجہ فرمائیں گے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے نعلین شریفین کے نقش پر اپنی جان قربان کر دوں گا‘‘’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! میں اپنے افعال و اعمال پر حیران ہوں اور گناہوں کی وجہ سے میرا چہرہ سیاہ ہو چکا ہے۔ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم! میں اس پر از حد شرمندہ و نادم ہوں۔‘‘

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faithful events
Previous Post ایمان افروز واقعہ
Next Post عراقی معاشرے کے ایک شرمناک پہلو پر بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
The BBC's special report on an embarrassing aspect of Iraqi society

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.