counter easy hit

ورلڈ کپ میں جیت کی پیش گوئی اب ’ شیر کی خالہ‘ کرے گی

روس میں ہونے والے 2018ورلڈ کپ کے لیے ایچلز نامی ایک بلی کو منتخب کیا گیا ہے جو میچز سے قبل ٹیموں کی ہار جیت کی پیش گوئی The prediction of the wins in the World Cup will now be a 'lion of lion'کرے گی۔سینٹ پیٹرزبرگ کے مشہور ہرمیٹاج میوزم کی رہائشی نیلی آنکھوں والی بلی نے گذشتہ برس کنفیڈریشن کپ میں بھی 4میں سے 3میچوں میں درست پیش گوئی کی تھی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ بلی پیدائشی طور پر بہری ہے اور کھانے کے 2پیالوں میں سے یہ جس کو چنتی ہے عموماً وہ ٹیم فتح حاصل کرتی ہے۔اب دیکھنا ہی ہے کہ ورلڈ کپ میں بلی مانو کی پیشگوئیاں کتنی کامیاب ہوتی ہیں۔