yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیرِاعظم کیلئے 3 نام دیدیے

Web Editor May 21, 2018 1 min read
The PML-N has given 3 names for the caretaker prime minister
Share this:

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے بعد اب حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھی نگران وزیرِاعظم کیلئے اپنے نام دیدیے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے جسٹس (ر) ناصر الملک، عشرت حسین اور تصدق جیلانی کے نام دیئے گئے ہیں۔

The PML-N has given 3 names for the caretaker prime ministerتفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے نگران وزیرِاعظم کیلئے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی جانب سے تجویز کئے گئے نام پسِ پشت ڈالتے ہوئے ذکا اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو دیدیے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ذکا اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کئے جو قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو فراہم کر دیے۔

آصف زرداری نے اس سلسلے میں ذکاء اشرف اور جلیل عباس کو ٹیلی فون کر کے آگاہ کر دیا ہے۔ اس کے بعد ذکا اشرف پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب خورشید شاہ کہتے ہیں کہ احسن بھون بھی نگران وزیرِاعظم ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی نگران وزیرِاعظم کیلئے جسٹس (ر) ناصر الملک، ڈاکٹر عشرت حسین اور تصدق جیلانی کے نام یش کر دیے ہیں۔ تحریک انصاف نے اس منصب کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین، تصدق جیلانی اور عبدالرزاق داؤد جبکہ جماعت اسلامی نے ڈاکٹر عبدالقدیر کا نام تجویز کیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر نے ان ناموں کے بجائے اپنی پارٹی قیادت کی سفارش کو ترجیح دی۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کیے گئے ناموں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان فواد چودھری کا پریس کانفرنس میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے تصدق حسین جیلانی، ڈاکٹر عشرت حسین اور عبدالرزاق داؤد کے نام تجویز کئے تھے۔ عدم اتفاق پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اور وہاں بھی معاملہ طے نہ ہوا تو الیکشن کمیشن فیصلہ کریگا۔

تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے ذکا اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام پر مشاورت نہیں کی۔ ذکا اشرف یوں بھی غیر جانبدار نہیں، وہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے ممبر اور آصف زرداری کے دوست ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Emotional message of the wife on Ali Zafar's birthday
Previous Post علی ظفر کی سالگرہ پر اہلیہ کا جذباتی پیغام
Next Post ”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”
Mukesh Ambani drivers' monthly salary is 2 lakhs"

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.