yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیائے کرکٹ میں نام کمانے والے وہ کھلاڑی جو اپنے ملک کو ورلڈکپ نہ جتواسکے

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
The player who earned a name in the World Cup, who did not give his country a World Cup
Share this:

The player who earned a name in the World Cup, who did not give his country a World Cup

لاہور(ویب ڈیسک) آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی، اپنے غیرمعمولی کھیل کی وجہ سے کروڑوں شائقین کے دلوں میں اترنے جانے والے یہ عظیم پلیئرز اس حوالے سے بدقسمت بھی رہے کہ اپنے کیریئر کے دوران کوئی بھی ورلڈ کپ اپنی ٹیموں کو نہ جتوا سکے۔ ان میں 3 پلیئرز کا تعلق جنوبی افریقہ، 2 کا تعلق پاکستان اور انگلینڈ جب کہ بھارت، سری لنکا اور ویسٹ اندیز کا ایک، ایک کھلاڑی شامل ہے۔ان کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے گراہم گوچ، این بوتھم، پاکستان کے وقار یونس، شاہد آفریدی، بھارت کے گنگولی، ویسٹ انڈیز کے برائن لارا، جنوبی افریقہ کے لانس کلوزنر، جیک کلیس، اے بی ڈویلیئرز اور سری لنکا کے کمارا سنگاکارا شامل ہیں۔انگلینڈ کے گراہم کوچ نے ورلڈ کپ 1992ء میں انگلش ٹیم کی کپتانی بھی کی اور ان کی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب بھی رہی تاہم ٹائٹل مقابلے میں انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں 22 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، کوچ کو عالمی کپ کے مجموعی طور پر تین فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے لیکن بدقستمی سے وہ ایک بار بھی اپنی ٹیم کو عالمی کپ نہ جتوا سکے۔ انگلینڈ ہی کے این بوتھم کا شکار دنیا کے ممتاز آل راﺅنڈر میں ہوتا تھا، یہ بھی ورلڈ کپ 1992ء کے فائنل کھیلنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔اسی طرح پاکستان کے وقار یونس کا شمار دنیا کے تیز ترین خطرناک بولرز میں ہوتا تھا،1992 کے ورلڈ کپ میں زخمی ہونے کی وجہ سے گرین شرٹس کا حصہ نہ بن سکے۔ اسی طرح صرف 37 گیندوں پر سنچری بنا کر عالمی شہرت رکھنے والے شاہد آفریدی بھی اس اعزاز سے محروم رہے، گو ان کی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کی وجہ سے گرین شرٹس پہلی بار چیمپئن بننے میں کامیاب رہا لیکن یہ عظیم آل راﺅنڈر بھی ایک روزہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل پاکستان کو نہ جتوا سکے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Punjab Agriculture Research Board (PARB) Jobs 2019 for Research Associates
Previous Post تحقیقاتی ایسوسی ایٹس کے لئے پنجابی زراعت ریسرچ بورڈ (PARB) ملازمت 2019
Next Post دنیائے کرکٹ پرحکمرانی کرنے والی ٹیمیں
Cricket teams teams

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.